عوامی رکشہ یونین اور کریم بلاک کے تاجروں کے مابین صلح

عوامی رکشہ یونین اور کریم بلاک کے تاجروں کے مابین صلح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (وقائع نگار)عوامی رکشہ یونین اور کریم بلاک مارکیٹ کے تاجروں کے درمیان صلح ہوگئی اس موقع پر کریم بلاک مارکیٹ کے چیئر مین احدعلی شیخ،صدر مغیث احمد فارقی ،عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری،سلیمان بلوچ،عابد میر،شیخ عطاء سمیت دیگر عہدیدروں نے شرکت کی ،اس موقع پر احد علی شیخ نے کہا ہمارے مقصد کسی سے لڑائی جھگڑا کرنا نہیں ہے ہمیں یہاں اپنا کاروبا رکرتے ہیں۔