سپریم کورٹ کا این اے 19ہری پور میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا این اے 19ہری پور میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم
سپریم کورٹ کا این اے 19ہری پور میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 19ہری پور میں دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا ۔سپریم کورٹ نے ن لیگ کے عمر ایوب کے حریف راجہ عامر زمان کی نظرثانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے این اے 19 میں ہری پور میں دوبارہ انتخاب کا حکم دیدیا۔جسٹس جواد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

مزید :

اسلام آباد -