نیب نے ٹی ایم او سہیون سمیت دیگر تین افسران کو نیب کے حوالے کر دیا

نیب نے ٹی ایم او سہیون سمیت دیگر تین افسران کو نیب کے حوالے کر دیا
نیب نے ٹی ایم او سہیون سمیت دیگر تین افسران کو نیب کے حوالے کر دیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب عدالت نے ٹی ایم او سہیون سمیت دیگر تین افسران کو چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حووالے کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب نے گزشتہ روز تین ملزمان کو گرفتار کیا تھا کیونکہ تینوں ملزمان پر کروڑوں روپے کی خرد برد کا الزام ہے۔

مزید :

اسلام آباد -