مسافروین برساتی نالے میں جاگری ، سات افرادجاں بحق

مسافروین برساتی نالے میں جاگری ، سات افرادجاں بحق
مسافروین برساتی نالے میں جاگری ، سات افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولاکوٹ میں مسافر وین نالے میں گرنے سات افراد جاںبحق اور 9زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کردیاگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے ۔
پولیس کے مطابق بدقسمت وین راولپنڈی سے راولاکوٹ جارہی تھی کہ شاہراہ غازی ملت پر حادثے کا شکار ہوگئی ، ابتدائی طورپر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

مزید :

مظفرآباد -