لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہونے کی خبریں غلط ہیں :میرا

لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہونے کی خبریں غلط ہیں :میرا
لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہونے کی خبریں غلط ہیں :میرا

  

لاہور ( این این آئی ) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، لاہور چھوڑ کر کسی اور جگہ منتقل ہونے کا ارادہ نہیں ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہر میرا اپنا ہے اور میرا جب دل کرتا ہے میں کراچی ، اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی جاتی ہوں اس کا مقصد ہرگز یہ نہیں کہ میں مستقل طور پر کراچی شفٹ ہو رہی ہوں۔

مزید :

تفریح -