میانمار جے ایف 17تھنڈر کا پہلا ممکنہ ایشیائی خریدار ملک

میانمار جے ایف 17تھنڈر کا پہلا ممکنہ ایشیائی خریدار ملک
میانمار جے ایف 17تھنڈر کا پہلا ممکنہ ایشیائی خریدار ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن) پاکستان اور چین کی طرف سے مشترکہ طور پر تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر کا پہلا ایشیائی خریدار ملک ممکنہ طور پر میانمار بن گیا ہے۔ امریکہ کی دفاعی نیوز سائٹ ڈیفنس نیوز کے مطابق جے ایف تھنڈر کے ممکنہ خریدار ملک میانمار کے ہونے کا یقین ہے۔ پاک فضائیہ کی دعوت پر میانمار فضائیہ کے سربراہ جنرل کھن انگ مینٹ 4 روزہ دورے پر مئی کے آخر تک پاکستان میں تھے ان کے اس دورے کی کم تفصیلات بتائی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا اور نائیجیریا بھی ان طیاروں کی خریداری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

مزید :

کراچی -