حکومت بجلی فراہمی کے انتخابی وعدے پورے کرے‘پیپلزپارٹی پنجاب

حکومت بجلی فراہمی کے انتخابی وعدے پورے کرے‘پیپلزپارٹی پنجاب
حکومت بجلی فراہمی کے انتخابی وعدے پورے کرے‘پیپلزپارٹی پنجاب

  

لاہور(پ ر)پیپلزپارٹی پنجاب کے ڈپٹی اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے حکومت نے ماہ رمضان میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے اور افطار و سحر کے اوقات میں لوڈشیڈنت نہ کرنے کا اعلان کیا لیکن یہ اعلان بھی دیگر اعلانوں کی طرح حقیقت نہ بن سکا۔اب بجلی کی لوڈشیڈنگ بغیر شیڈول کے جا رہی ہے ۔بجلی کے بغیر روزہ داروں کی زندگی بڑا امتحان بن گئی ہے۔وفاقی حکومت فوری طور پر بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کرے۔

مزید :

لاہور -