کیا ایسے سکوٹر آپ نے کبھی دیکھے ہیں؟ان کی دلچسپ حقیق جانئے

کیا ایسے سکوٹر آپ نے کبھی دیکھے ہیں؟ان کی دلچسپ حقیق جانئے
کیا ایسے سکوٹر آپ نے کبھی دیکھے ہیں؟ان کی دلچسپ حقیق جانئے

  

منیلا(نیوزڈیسک)آپ نے بہت سی مہنگی اور خوبصورت موٹرسائیکلوں اور سکوٹروںکے بارے میں تو اکثر سنا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ایسے عجیب سکوٹروں کے بارے میں بتائیں گے جو دیکھنے میں جانورورں کی طرح معلوم ہوتے ہیں۔

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ کس طرح شیر، ہرن ،عقاب اور دیگر جانوروں کی شکل کی موٹر سائیکلوں پر سوار ہوئے ہیں۔اصل میں یہ تصویر فلپائن کے Ifugaoقبائل(پہاڑ کے لوگ)کی ہے جو اپنے ہاتھوں سے لکڑی کے ایسے سکوٹر بناتے ہیں جو جانوروں کی شکل کے ہوتے ہیں۔یہ سکوٹر نہ صرف چلتے ہیں بلکہ ان کی رفتار بھی کافی تیز ہوتی ہے اور یہ 25میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتے ہیں۔

مزیدپڑھیں:وہ بادشاہ جس کی 100 بیویاں ہیں جن میں 100 اپنے ہی باپ کی 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -