پشاور بورڈ نے نویں اور دسویں کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا

پشاور بورڈ نے نویں اور دسویں کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا
پشاور بورڈ نے نویں اور دسویں کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میٹرک بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فراز وحید نے 1040 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ محمد سعید نے1037 نمبر لے کر دوسری اور انتخاب عالم نے 1035 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید :

تعلیم و صحت -