پاکستان آئل فیلڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

پاکستان آئل فیلڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے
پاکستان آئل فیلڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

  

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان آئل فیلڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔ جمعہ کو پاکستان آئل فیلڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق تیل و گیس کے نئے ذخائر خیبرپی کے کے ٹل بلاک میں دریافت ہوئے ہیں، ابتدائی نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ 2020بیرل تیل نکل رہا ہے جبکہ کنویں سے یومیہ گیس کا اخراج 5.4ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔

مزید : بزنس