مانجھنڈ کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریلر کی ایمبولینس کو ٹکر،5 افراد جاں بحق ،2 زخمی

مانجھنڈ کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریلر کی ایمبولینس کو ٹکر،5 افراد جاں بحق ،2 ...
مانجھنڈ کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریلر کی ایمبولینس کو ٹکر،5 افراد جاں بحق ،2 زخمی

  

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مانجھنڈ کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریلر نے ایمبولینس کو ٹکر ماردی جس کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اوردوبھی خواتین شامل ہے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے جامشورو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس کاکہناہے کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جارہاہے۔

مزید : حیدرآباد