اداکارہ دیدار نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

اداکارہ دیدار نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی
 اداکارہ دیدار نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

  

لاہور (آئی این پی) اداکارہ دیدار نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ وہ آج کل بیوٹی پارلر چلا رہی ہیں۔ شائقین اور سٹیج ڈراموں کے ہدایت کاروں کی جانب سے ان کی واپسی کیلئے کوششیں جاری ہیں تاہم دیدار ہیں کہ ماننے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔اور وہ اپنے بزنس میں ہی دلچسپی لے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ دیدار کا شمار سٹیج کی چند معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

مزید : کلچر