موروٹا یورو چیمپئن شپ میچ میں 2 گولز کرنے والے پانچویں اسپینش فٹ بالر بن گئے

موروٹا یورو چیمپئن شپ میچ میں 2 گولز کرنے والے پانچویں اسپینش فٹ بالر بن گئے

پیرس(آن لائن) موروٹا یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں دو گولز کرنے والے پانچویں اسپینش پلیئر بن گئے، انہوں نے فرانس میں رواں چیمپئن شپ میں ترکی کے خلاف میچ میں سکورز کر کے یہ کارنامہ انجام دیا، اس سے قبل ایلفونسو پریز، ڈیوڈ ویلا، فرننڈو ٹورز اور زیبی ایلنسو بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی