پولیس کی نصیر آباد کے علاقے ربیع میں کاروائی ،20سے زائد قتل کے مقدمات میں ٹارگٹ کلر گرفتار

پولیس کی نصیر آباد کے علاقے ربیع میں کاروائی ،20سے زائد قتل کے مقدمات میں ...
پولیس کی نصیر آباد کے علاقے ربیع میں کاروائی ،20سے زائد قتل کے مقدمات میں ٹارگٹ کلر گرفتار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے نصیر آباد کے علاقے ربیع کے مقام پر کاروائی کے دوران ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر صاحب خان 20سے زائد قتل کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا جسے آج کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیاہے ۔

مزید : کراچی