جدہ ،ٹریفک حادثے میں 9 سعودی شہری جاں بحق ،متعد زخمی

جدہ ،ٹریفک حادثے میں 9 سعودی شہری جاں بحق ،متعد زخمی

جدہ (بیوو رپورٹ) طائف ریاض روڈ پر حادثہ میں 9 سعودی شہری جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک ٹکر کے باعث لوگ زخمی ہوگئے۔ طائف میں بھی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ مدینہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے ہیں، 3 کی حالت نازک ہے جن کو ہسپتال میں داخل کرادیا ہے، تمام متاثرین سعودی شہری ہیں۔

مزید : علاقائی