چاکیواڑہ پولیس کی بہار کالونی میں کاروائی،کارلفٹر گرفتار

چاکیواڑہ پولیس کی بہار کالونی میں کاروائی،کارلفٹر گرفتار
چاکیواڑہ پولیس کی بہار کالونی میں کاروائی،کارلفٹر گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چاکیواڑہ پولیس نے بہار کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے کار لفٹر کو گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملزم کیخلاف کارلفٹنگ سمیت دیگر 17مقدمات درج ہیں جس میں کارلفٹر پولیس کو مطلوب تھا جسے کاروائی میں گرفتار کیا گیاہے ۔

مزید : کراچی