کیپ ٹاؤن میں ایک شخص 5 ٹانگوں والا بیل خرید لایا

کیپ ٹاؤن میں ایک شخص 5 ٹانگوں والا بیل خرید لایا
کیپ ٹاؤن میں ایک شخص 5 ٹانگوں والا بیل خرید لایا

  

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)کیپ ٹاؤن میں ایک شخص 5 ٹانگوں والا بیل خرید لایا،پانچویں ٹانگ بیل کی گردن پر موجود ہے ،اس شخص نے بیل8500رینڈ کا خریدا ہے،ان کا کہنا ہے کہ بیل دیکھنے میں بہت اچھا لگتا تھا اس لئے خریدنے کا فیصلہ کیا تھا،اس کو آخر ایک نہ ایک دن قصائی کے پاس تو جانا ہی ہے، لیکن فی الحال میں سے کو اپنے پاس رکھنا چاہتا ہوں اور اس کو چارا کھلاؤ گا اور بہت اچھی اس کی کئیر کروں ۔

مزید : عالمی منظر