پولیس کی اورنگی ٹاﺅن مومن آباد میں کاروائی،چار ملزمان گرفتار

پولیس کی اورنگی ٹاﺅن مومن آباد میں کاروائی،چار ملزمان گرفتار
پولیس کی اورنگی ٹاﺅن مومن آباد میں کاروائی،چار ملزمان گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن مومن آباد میں کاروائی کے دوران چار ملزمان کو حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کیے گئے ہیں جبکہ ملزمان اقدام قتل سمیت دیگر کئی مقدمات میں ملوث ہیں ۔

مزید : کراچی