ودہولڈنگ ٹیکس کی مدمیں 37ارب 34کروڑروپے وصول

ودہولڈنگ ٹیکس کی مدمیں 37ارب 34کروڑروپے وصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ کے دوران ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 37ارب 34کروڑ روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد میں 100 روپے کے کارڈ پر 13 روپے 70 پیسے جبکہ صوبوں میں 14 روپے 31پیسے سیلز ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ وفاق ایف ای ڈی اور انکم ٹیکس کی مد میں 25روپے 98 پیسے وصول کرتا ہے۔ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق 100روپے کے بیلنس پر 36روپے 59 پیسے ٹیکس وصول کیا جارہاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -