پاکستان کو 15ہزار کا اضافی حج کوٹہ ملنے کا امکان ، سعودی حکومت رواں ہفتے فیصلہ کریگی

پاکستان کو 15ہزار کا اضافی حج کوٹہ ملنے کا امکان ، سعودی حکومت رواں ہفتے فیصلہ ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ایران پر حج کی پابندی ،پاکستان کو 15ہزار کا اضافی کوٹہ ملنے کے اشارے،رواں ہفتے سعودی حکومت فیصلہ کرے گی ۔50افراد کا کوٹہ رکھنے والوں نے حج کوٹہ 100 کرنے کا مطالبہ کر دیا ،انہوں نے کہا ہے کہ50افراد کے انتظامات انتہائی مشکل سے ہوتے ہیں اور اخراجات بھی کنٹرول میں نہیں آتے اس لیے سعودیہ سے اضافی کوٹہ ملتا ہے تو 50کوٹہ والوں کے کوٹہ میں اضافہ کر دیا جائے۔

مزید : صفحہ آخر