رائیونڈ، تیز رفتا ر ٹر ک نے مو ٹر سایکل سوار کو کچل کر ہلا ک کردیا

رائیونڈ، تیز رفتا ر ٹر ک نے مو ٹر سایکل سوار کو کچل کر ہلا ک کردیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) رائیونڈ کے علاقہ میں تیز رفتا ر ٹر ک نے مو ٹر سایکل سوار کو کچل کر ہلا ک کردیا جبکہ ڈرا ئیور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ را ئیو نڈ کے علاقہ میں ٹر ک نے مو ٹر سائیکل سوار 30سا لہ زبیر کو کچل کر شد ید زخمی کردیا جبکہ ڈرا ئیور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں زبیر جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے گاڑی کو تھا نہ میں منتقل کردیا ہے جبکہ ڈرا ئیور کی تلا ش جا ر ی ہے ۔

مزید : علاقائی