شا ہدر ہ ، بجلی کی تا ریں گر نے سے 7بچھڑے ہلا ک ، 7لا کھ کا نقصا ن

شا ہدر ہ ، بجلی کی تا ریں گر نے سے 7بچھڑے ہلا ک ، 7لا کھ کا نقصا ن

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے ) شا ہدر ہ کے علاقہ میں بجلی کی تا ریں گر نے سے 7بچھڑے ہلا ک ہو گئے ۔ متا ثر ہ شخص کے مطا بق 7لا کھ کا نقصا ن ہواہے، واپڈاکے خلا ف تھا نہ میں در خواست دے دی ۔ بتا یا گیا ہے کہ شاہدر ہ کے علاقہ میں اسلم نا می شخص نے مویشی با ڑہ بنا ر کھا تھا جہا ں گزشتہ روز بجلی کی تا ریں گر نے سے اسلم کے 7بچھڑے ہلا ک ہو گئے ۔اسلم نے تھا نہ شاہدر میں واپڈ احکام کے خلا ف مقد مہ کی در خواست دے دی ہے ۔پو لیس نے کا رروا ئی کا آغا ز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی