میسرز کاٹن سٹی شاہ رکن عالم کالونی ملتان کیخلاف فراڈ،ٹیکس چوری،آمدن پر ٹیکس ادانہ کرنے پر مقدمہ درج

میسرز کاٹن سٹی شاہ رکن عالم کالونی ملتان کیخلاف فراڈ،ٹیکس چوری،آمدن پر ٹیکس ...

ملتان(کامرس رپورٹر)ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او)ان ریونیو کی انوسٹی گیشن اینڈ پراسیکیوشن برانچ ملتان نے میسرز کاٹن سٹی شاہ (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

رکن عالم کالونی ملتان کے خلاف ٹیکس فراڈ،ٹیکس چوری اورآمدن پر ٹیکس ادا نہ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ڈپٹی کمشنر عابد رسول خان کی سربراہی میں ٹیم نے میسرز کاٹن سٹی کے مالکان فیاض احمد ولد غلام رسول اور یاسر علی ولد فیاض احمد کے خلاف15کروڑ70لاکھ روپے ٹیکس چوری کے تحت مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

کاٹن سٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر