سلک سمگل کرنے والے شیخ رشید جلد شادی کر لیں: اسحاق ڈار کا مشورہ

سلک سمگل کرنے والے شیخ رشید جلد شادی کر لیں: اسحاق ڈار کا مشورہ
سلک سمگل کرنے والے شیخ رشید جلد شادی کر لیں: اسحاق ڈار کا مشورہ

  

اسلام آباد (اے این این) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شیخ رشید کو بچوں کی ضرورت کے بارے میں جاننے کیلئے شادی کرنے کا مشورہ دیدیا۔

قومی اسمبلی میں مالی سال 2016-16ءکے بجٹ میں شامل لازمی اخراجات کی منظوری کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاکہ لوگ صرف خبروں میں آنے کیلئے غیر ضروری باتیں کرتے ہیں۔ سلک کی سمگلنگ کرنے والے شیخ رشید جلد شادی کر لیں تاکہ انہیں بچوں کی ضروریات کے بارے میں علم ہو سکے،میں  اس ملک کی خدمت کر کے ادھار چکا رہا ہوں، مجھ پر ذاتی حملے کرنے والوں کو میں عدالت میں لیکر جاﺅں گا۔

مزید : اسلام آباد