حکیم اللہ محسود کے بھائی سمیت 6 طالبان کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

حکیم اللہ محسود کے بھائی سمیت 6 طالبان کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

ہنگو (ویب ڈیسک) نواحی علاقے شہید انوڈنڈ میں چھاپہ طالبان کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ ہتھیار ڈالنے والوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان شہریار گروپ سے ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہتھیار ڈالنے والے طالبان کمانڈروں میں حکیم اللہ محسود کا بھائی اور چچا بھی شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 6 طالبان کمانڈروں نے سرکاری حکام کے سامنے ہتھیار ڈالے ہیں ۔

مزید : ہنگو