ریاض میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ ،4افراد جاں بحق ،31زخمی :سعودی ہلال احمر

ریاض میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ ،4افراد جاں بحق ،31زخمی :سعودی ہلال احمر
ریاض میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ ،4افراد جاں بحق ،31زخمی :سعودی ہلال احمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعود ی عرب کے شہر ریاض کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آیاہے جس کے باعث چار افراد زخمی ہو ئے ہیں جبکہ 31سے زائد افراد زخمی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سعودی ہلال احمرکہناہے کہ مسافر بس حادثے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 31افراد زخمی ہیں جن میں سے 21کی حالت تشویشنا ک ہے ۔تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔زخمیوں میں سب سے زیادہ تعداد مصر اور بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے ۔

مزید :

عرب دنیا -