ملک میں بجلی کی پیداوار میں ریکارڈاضافہ، پیداور 17340 میگاواٹ پر پہنچ گئی:وزارت پانی و بجلی

ملک میں بجلی کی پیداوار میں ریکارڈاضافہ، پیداور 17340 میگاواٹ پر پہنچ ...
ملک میں بجلی کی پیداوار میں ریکارڈاضافہ، پیداور 17340 میگاواٹ پر پہنچ گئی:وزارت پانی و بجلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں بجلی کی پیداوار میں ایک اور ریکارڈ , اتوار کو بجلی کی کل پیداور 17340 میگاواٹ پر پہنچ گئی جبکہ گزشتہ روز یہ پیداوار 17272 میگاواٹ تھی۔

وزارت پانی وبجلی کے ترجمان کے مطابق 8 جون کو بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح 17120 میگاواٹ پر پہنچ گئی تھی۔ پچھلے سال زیادہ سے زیادہ پیداوار 16866 میگاواٹ کا ریکارڈ بنایا گیا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -