شا ہ عا لم مارکیٹ کے پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی ،کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

شا ہ عا لم مارکیٹ کے پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی ،کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر
شا ہ عا لم مارکیٹ کے پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی ،کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )شاہ عالم مارکیٹ کے پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ہے جس سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے شا عالم مارکیٹ میں واقع باڑہ مارکیٹ کے پلازے میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے برتنوں کی بہت سی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔آگ لگنے کے باعث کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جس پر دوکاندار نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔

مزید : قومی