گورنر سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

گورنر سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
گورنر سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ عشرت العباد نے شہر کے مختلف علاقوں کادورہ کر کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عشر ت العباد نے طارق روڈ اور صدر کے لکی سٹار سمیت کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ،اس موقع پر انہوں نے سائن بورڈ ہٹانے کے کاموں کا بھی جائزہ لیا ۔گورنر سندھ کے ساتھ کمشنر کراچی اور ایڈمنسٹریٹر بھی موجود تھے جنہوں نے عشرت العباد کی شہر میں جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی ۔

مزید : کراچی