چین کی روزگار کی مستحکم مارکیٹ میں استحکام برقرار

چین کی روزگار کی مستحکم مارکیٹ میں استحکام برقرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)مئی میں چین کی روزگار کی مستحکم مارکیٹ میں استحکام برقرار رہا بے روزگاری کی شرح مقابلتاً کم رہی یہ بات جمعرات کو سرکاری اعدادوشمار میں بتائی گئی ہے ،شہری علاقوں میں ماہانا سروے کی جانے والی بے روزگاری کی شرح مئی میں 4.8فیصد رہی جو اپریل سے 0.1فیصد کم اور گذشتہ مئی کے مقابلے میں بھی 0.1فیصد کم ہے ۔ قومی شماریات بیورو کے مطابق مئی میں 31اہم شہروں میں شہری بے روزگاری کی شرح 4.7فیصد رہی جو کہ اپریل کے مقابلے میں برابر اور گذشتہ مئی سے 0.1فیصد کم ہے ۔

مزید :

کامرس -