ٹائیگر شروف کی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2‘‘ کی عکسبندی شروع

ٹائیگر شروف کی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2‘‘ کی عکسبندی شروع
ٹائیگر شروف کی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2‘‘ کی عکسبندی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف، اننیاپانڈے اور تارا ستریا نے فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف، اننیاپانڈے اور تارا ستریا نے فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2‘‘ کے دہرادن میں دوسرے شیڈول کی عکسبندی شروع کر دی ہے، اس موقع پر اداکاروں کی سیٹ پر بنائی گئی تصاویر سوشل میدیا پر شیئر کی گئی ہیں۔
، فلم کے ہدایتکار پونیت ملہوترا ہیں، فلم رواں سال 23نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -