رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ کے ایک منظر کی جھلک جاری

رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ کے ایک منظر کی جھلک جاری
رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ کے ایک منظر کی جھلک جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ کے ایک منظر کی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار روہت شیٹھی نے اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا ‘‘ کے ایک منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رنویر کو روہت شیٹھی ہیرو اور ’’ڈائنا مائٹ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں اور یہ 28دسمبر کو پھٹے گا۔ فلم کی عکسبندی ان دنوں حیدرآباد میں جاری ہے جس میں اداکار رنویر سنگھ پولیس انسپکٹر سنگرم بھلی راؤ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -