شالا مار باغ نگار خانہ میں عید کے بہتر انتظامات کرنے پر انتظامیہ کاڈی ایس پی ایس ایچ او سے اظہار تشکر

شالا مار باغ نگار خانہ میں عید کے بہتر انتظامات کرنے پر انتظامیہ کاڈی ایس پی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)جامع مسجد الرحیم باغبانپورہ و دیگر مساجد کے زیر اہتمام شالا مار باغ نگار خانہ میں عید کے بہتر انتظامات کرنے پر انتظامیہ کاڈی ایس پی،ایس ایچ او سے اظہار تشکر، تفصیلات کے مطابق جامع مسجد الرحیم باغبانپورہ و دیگر مساجد کے زیر اہتمام شالا مار باغ نگار خانہ میں عید کے بہتر انتظامات کرنے پرعید کمیٹی کے ممبران اسحاق قاسم، طارق محمود، عامر شکور، راشد مسعود، یاسر مکی، حاجی نصیر، حافظ الیاس، حاجی عارف نے کہا ہے سکیورٹی کے حوالے سے ڈی ایس پی قیصر مشتاق اور ایس ایچ او باغبانپورہ کا فول پروف سکیورٹی دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں، محکمہ آثار قدیمہ او ر شالامار باغ انتظامیہ کے بھی شکر گزار ہیں۔