کرسٹیانورونالڈو کا فلسطینی بچوں کیلئے اپنا دوسرا گولڈن بوٹ بھی نیلام کرنیکااعلان

کرسٹیانورونالڈو کا فلسطینی بچوں کیلئے اپنا دوسرا گولڈن بوٹ بھی نیلام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو (نیٹ نیوز)پرتگال کے مایہ نازفٹبالرکرسٹیانورونالڈو نے فلسطینی بچوں کیلئے ایک اور پیار بھرا اقدام کرتے ہوئے اپنا دوسرا گولڈن بوٹ ایوارڈ نیلام کرنیکااعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رونالڈو نے پہلاایوارڈ میک آوش چیریٹی کیلئے نیلام کیا تھا جس سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے حاصل ہوئے تھے۔اب گولڈن بوٹ ایوارڈ کی نیلامی سے چھپن کروڑروپے حاصل ہونے کاامکان ہے۔