قومی ٹیم ماسٹر کبڈی کپ میں شرکت کیلئے کل دبئی روانہ ہوگی

قومی ٹیم ماسٹر کبڈی کپ میں شرکت کیلئے کل دبئی روانہ ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی)14 رکنی قومی ٹیم ماسٹر کبڈی کپ میں شرکت کیلئے کل دبئی روانہ ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایاکہ قومی ٹیم میں 14کھلاڑی اور 4 آفیشلز شامل ہیں ٹیم کی قیادت ناصر علی کریں گے۔ کوچنگ کے فرائض کرنل نبیل احمد، ٹیم منیجر کے رانا امجد علی اور ریفری کے بادشاہ گل انجام دیں گے۔