صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) لا ہو ر میں متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا جبکہ ڈاکو شہر یو ں سے زبر دستی عید ی وصو ل کر تے رہے۔ذرائع کے مطا بق گلشن اقبا ل کے علا قہ میں رحیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو4لا کھ ما لیت کی نقد ی، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔مصر ی شا ہ کے علا قہ میں شہبا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو3لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،ڈیفنس سی کے علا قہ میں سر فر ازکی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو2لا کھ75ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔ با غبا نپو رہ کے علا قہ میں عد یل کے گھر میں اس کی فیملی سے ڈاکو1لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔گلشن راوی کے علا قہ میں جمیل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،شفیق آ با دکے علا قہ میں عر فا ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ25ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔علاوہ ازیں جو ہر ٹا ؤ ن میں ند یم ،ڈیفنس بی میں با بر کی گاڑیاں اوریکی گیٹ ، نولکھا ، لٹن روڈ ، شیراکوٹ اور سبز ہ زار ،ٹاؤ ن شپ اورفیصل ٹاؤ ن سے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -