ملٹی پل ویزوں کیلئے ہوپ اور سعودی قونصلیٹ کے درمیان مذاکرات 20جون کو ہوں گے

ملٹی پل ویزوں کیلئے ہوپ اور سعودی قونصلیٹ کے درمیان مذاکرات 20جون کو ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملٹی پل ویزوں کے لیے ہوپ اور سعودی قونصلیٹ کے درمیان مذاکرات 20جون کو ہوں گے ،حج آرگنائزر کے ملٹی پل ویزہ کی فیس اور معیاد طے کی جائے گی،ہوپ کی درخواست پر سعودی قونصلیٹ اسلام آباد نے20جون کو بلا لیا ہے ۔
مذاکرات

مزید :

صفحہ آخر -