کوئٹہ،نگران وزیرداخلہ عنایت کاسی کاتھانہ قلعہ سیف اللہ کادورہ

کوئٹہ،نگران وزیرداخلہ عنایت کاسی کاتھانہ قلعہ سیف اللہ کادورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ ( مانیٹر نگ ڈیسک) نگران وزیرداخلہ عنایت کاسی نے تھانہ قلعہ سیف اللہ کا دورہ کیا اوروران ڈیوٹی سونے پر ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نگران وزیرداخلہ عنایت اللہ کاسی اچانک تھانہ قلعہ سیف اللہ آن پہنچے ، تھانے میں تعینات 25اہلکاروں میں سے 2اہلکار دوران ڈیو ٹی تھانے میں نیند مزے لوٹ رہے تھے ، وزیرداخلہ اس صورتحال پر شدید برہم ہوئے اور کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سمیت پورے تھانے کے اہلکاروں کو معطل کردیا۔
نگران وزیرداخلہ

مزید :

علاقائی -