برطانوی وزیراعظم کے حلقے کا اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

برطانوی وزیراعظم کے حلقے کا اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے حلقے کا اسکول بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے جس کے بعد بچوں کے والدین سے ٹوائلٹ رول، پین اور پنسلیں فراہم کرنے کی اپیل کردی۔سینٹ ایڈمنڈ پرائمری اسکول کی انتظامیہ نے والدین کو ضرورت کی سترہ اشیا کی فہرست بھیجی ۔اسکول انتظامیہ کے مطابق جب سے حکومت نے تعلیمی خدمات کے لیے گرانٹ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے انہیں 70ہزار پاؤنڈ کا نقصان ہوا ہے۔

مزید :

علاقائی -