200روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

200روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوزرپورٹر)عید الفطر کی تعطیلات کے باعث 200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی چار روز کی تاخیر سے 19(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

جون کو آج ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔شیڈول کے مطابق قرعہ اندازی 15جون کو ہونا تھی جو عید الفطر کی تعطیلات کے باعث آج کو ہو گی۔
قرعہ اندازی