عید پر بیوٹی پارلر ‘ ہیئر سیلون مالکان کی چاندی رہی ‘ منہ مانگے دام وصول کیے گئے

عید پر بیوٹی پارلر ‘ ہیئر سیلون مالکان کی چاندی رہی ‘ منہ مانگے دام وصول کیے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر،سٹی رپورٹر)عید الفطر کے موقع پر بیوٹی پارلر اور ہیئر سیلون مالکان کی خوب چاندی رہی۔ عید کا تہوار ہو یا کوئی اور (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

خوشی کا موقع خواتین بناؤ سنگھار کا خوب اہتمام کرتی ہیں۔عیدالفطر کے موقع پر بیوٹی پارلرز پر خواتین کا رش دیکھا گیا اور پارلر مالکان نے خوب عیدی کمائی۔ اسی طرح ہیئر سیلون اور ہیئر ڈریسرز کی دکانوں پر بھی لوگوں کا رش رہا اور حجاموں نے من مانگے دام وصول کئے۔
چاندی رہی