ڈہرکی،کرنٹ لگنے سے ماموں،بھانجا جاں بحق،42سالہ شخص نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کرلی

ڈہرکی،کرنٹ لگنے سے ماموں،بھانجا جاں بحق،42سالہ شخص نے گھریلو ناچاقی پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈہرکی(نامہ نگار)گاؤں عبدالواحدپتافی میں بجلی کی موٹرسے اچانک کرنٹ لگنے کے باعث دو افراد ماموں اوربھانجا عبدالمجید(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
اورجمالدین پتافی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے پولیس جائے واقع پر پہنچ کرمذید تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے ۔ جبکہ ایک اورواقع میں ڈہرکی کے نواحی گاؤں ٹپی کے رہائشی 42سالہ حاجی ارباب علی گھوٹونے گھریلوناچاقی کے باعث اپنے گلے میں پھنداڈال کرخودکشی کرلی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ہے۔
کرنٹ ہلاکت