بی ڈی ایس کے پروفیشنل امتحانات کا شیڈول جاری

بی ڈی ایس کے پروفیشنل امتحانات کا شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے سال 2018کیلئے بی ڈی ایس کے تمام سالانہ پروفیشنل امتحانات کا(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

شیڈول جاری کردیا ہے فرسٹ پروفیشنل امتحان 24نومبر 2018سکینڈ پروفیشنل 10اکتوبر تھرڈ پروفیشنل 31اکتوبر اور فائنل پروفیشنل امتحان 3دسمبر سے شروع ہوں گے ۔
شیڈو جاری