عید تعطیلات کے دوران ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا

عید تعطیلات کے دوران ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار ) عید تعطیلات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا نشتر ہسپتال (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

سمیت ضلع بھر کے دیگر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز ، نرسیں وپیرامیڈیکل سٹاف ہائی الرٹ دیں انکی ڈیوٹیاں کو بھی چیک کیا گیا غیر حاضر سٹاف کے خلاف رپورٹ بنا کر محکمانہ کارروائی کیلئے متعلقہ افراد کو بھجوادی گئی ہے ۔
ہائی الرٹ