ضلعی انتظامیہ کے احکامات نظر انداز ‘ شہر بھر میں کھلونا ہتھیاروں پر پابندی کے حکم پر عملدرآمد نہ ہوسکا

ضلعی انتظامیہ کے احکامات نظر انداز ‘ شہر بھر میں کھلونا ہتھیاروں پر پابندی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوزرپورٹر)ملتان (نیوزضلعی انتظامیہ کے احکامات نظر انداز‘ شہر بھر میں عید کے موقع پر کھلونا پستول فروخت ہوتے ر(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ہے۔بچوں کی جانب سے خصوصی دلچسپی کے باعث دکاندار زیادہ منافع کے لالچ میں کھلونا پسٹل‘ رائفل اور خنجر وغیرہ فروخت کررہے ہیں۔بچوں میں منفی رجحانات کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کچھ عرصہ قبل کھلونا ہتھیاروں پر پابندی لگائی گئی تھی جس پر آج تک عملدرآمد نہ ہوسکا ہے۔
کھلونا ہتھیار