نگران وزیر اعلیٰ کا سید عنصر عباس کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

نگران وزیر اعلیٰ کا سید عنصر عباس کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے جیونیوزکے رپورٹر سید عنصر عباس کے والد اور پشاور کی ممتاز مذہبی شخصیت سید ارشاد علی شاہ کی وفات پر انتہائی رنج و غم اور دُکھ کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اﷲتعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے