آٹا ڈیلرمحمود خان کی رسم قل ادا

آٹا ڈیلرمحمود خان کی رسم قل ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار)لوند خوڑ کے مشہور آٹا ڈیلر محمود خان جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ان کی رسم قل گذشتہ روز لوند خوڑ میں ادا کی گئی رسم قل میں علاقے کے عمائدین،سیاسی،سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی