این اے 177 ، دانیال عزیز کی ڈگری پر اعتراض دائر، آر او کی ایک گھنٹہ میں ڈگری پیش کرنے کی ہدایت

این اے 177 ، دانیال عزیز کی ڈگری پر اعتراض دائر، آر او کی ایک گھنٹہ میں ڈگری پیش ...
این اے 177 ، دانیال عزیز کی ڈگری پر اعتراض دائر، آر او کی ایک گھنٹہ میں ڈگری پیش کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 177 میں سابق وفاقی وزیر دانیال عزیزکی ڈگری پر اعتراض دائر کردیا گیا آر او نے دانیال عزیز کوایک گھنٹہ میں وضاحت دینے اور ڈگری پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق این اے 177 میں ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کی ڈگری پر اعتراض دائر کردیاگیا ،اعتراض کنندہ نے آر او کے روبروموقف اختیار کیا ہے کہ دانیال عزیزنے ایم اے نہیں کیا،درخواست میں دانیال عزیز پر اثاثے چھپانے کا بھی الزام ہے،آراونے دانیال عزیزکوایک گھنٹہ میں وضاحت دینے اورڈگری پیش کرنے کی ہدایت کردی۔