شہبازشریف ،شاہدخاقان عباسی، جاوید ہاشمی اور حمزہ شہباز کے قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

شہبازشریف ،شاہدخاقان عباسی، جاوید ہاشمی اور حمزہ شہباز کے قومی اسمبلی کیلئے ...
شہبازشریف ،شاہدخاقان عباسی، جاوید ہاشمی اور حمزہ شہباز کے قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)شہبازشریف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 3 سوات،این اے 132 لاہور،این اے 192 ڈی جی خان ، این اے 249 اور250 کراچی ،این اے 53 سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،این اے 124 سے حمزہ شہباز اور این اے 155 سے جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔
اس کے علاوہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے این اے 53 ،جاوید ہاشمی کے این اے155 اور حمزہ شہباز کے این اے124 کیلئے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ،آر او نے شاہد خاقان عباسی،جاوید ہاشمی اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی پر عائد اعتراضات مسترد کردیئے۔