تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوٹنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، ایلکس ہیلز، جو روٹ، جوس بٹلر، معین علی، ڈیوڈ ویلی، لائم پلنکٹ، عادل راشد اور مارک ووڈ شامل ہیں۔
آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹم پین کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں آرکی شورٹ، ٹریوس ہیڈ، شون مارش، مارکس سٹوئنس، گلین میکس ویل، ایرون فنچ، ایشٹن اگر، جھے رچرڈسن، اینڈریو ٹائی اور بلی سٹینلیک شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -